بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

شہبازشریف سے چیئرمین سینیٹ کی ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال

لاہور(نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم وصدرپاکستان مسلم لیگ (ن) شہبازشریف سے چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے لاہور میں ملاقات کی ، دونوں راہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ۔
چیئرمین سینیٹ نے شہباز شریف کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا
چیئرمین سینیٹ نے 21 اکتوبر کو مینار پاکستان پر کامیاب جلسے پر شہباز شریف کو مبارک بھی دی
چیئرمین سینیٹ نے اپنے حالیہ دورہ چین کے حوالے سے بھی آگاہ کیا