بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ہمیں یقین ہے الیکشن وقت پر ہوں گے: عرفان صدیقی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ ہمیں یقین ہے الیکشن وقت پر ہوں گے۔
انہوں نے کہا کہ بہت اچھا لگ رہا ہے کہ الیکشن کی تاریخ کا اعلان سپریم کورٹ میں ہوا۔
ان کا مزید کہنا ہے کہ اعلان سپریم کورٹ میں کیا گیا ہے، اس لیے اب دائیں بائیں ہونا مشکل ہے۔
ن لیگی سینیٹر عرفان صدیقی کا یہ بھی کہنا ہے کہ الیکشن ہونا ہی ملک کے استحکام کا باعث ہے۔