اسلام آباد(ممتازنیوز)قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے قابل ترین آفیسر ( ایڈیشنل سیکرٹری ) سید شمعون اشرف ہاشمی کو گریڈ 21 سے گریڈ 22 میں ترقی دے کر سپیشل سیکرٹری قومی اسمبلی مقرر کردیا گیا۔ سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی منظوری کے بعد اس ضمن میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
سید شمعون اشرف ہاشمی سپیشل سیکرٹری قومی اسمبلی تعینات








