بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

میانوالی واقعہ پر 9 مئی کے مکرہ چہرے اور ’را‘ کے ایجنٹ ایک زبان بول رہے: شہبازشریف

لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ میانوالی اور دیگر دلخراش واقعات پر 9 مئی کے مکرہ چہرے اور ’را‘ کے ایجنٹ ایک زبان بول رہے ہیں۔
سابق وزیراعظم و صدر مسلم لیگ ن شہبازشریف نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ گوادر، پسنی اور میانوالی کے دلخراش واقعات پر ہر دل غمزدہ ہے مگر 9 مئی کے مکرہ چہرے دشمن کی زبان بولنے سے باز نہیں آرہے۔
مسلم لیگ ن کے صدر نے کہا کہ شہداء کی قربانیوں کا مذاق اڑانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔