بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ن لیگ تو ق لیگ بنتی جارہی ہے، مولا بخش چانڈیو

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے سینیٹر مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) تو ق لیگ بنتی جارہی ہے۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئےپی پی رہنما نے تحریک انصاف سے معاملات طے ہونے کے سوال پر جواب دیا کہ ان سے کوئی دشمنی نہیں ہے۔
اس موقع پر پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین نے وضاحت دی کہ ہم کسی سے اتحاد نہیں کریں گے۔
خرم دستگیر نے کہا کہ بہتر اکثریت کے لیے دوسری جماعتوں کے ساتھ مل کر الیکشن لڑنا چاہتے ہیں ۔