کراچی:پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل میمن نے کہاہے کہ فرح خان عرف گوگی چیئر مین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کے لیے کام کرتی تھی،وہ چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کی فرنٹ پرسن ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق
شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ سب چیزوں میں ملوث تھیں،شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ حکومت میں رہ کرسہولت کاروں کے ذریعے کرپشن کی گئی۔
فرح گوگی چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کی فرنٹ پرسن ہیں،شرجیل میمن








