بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ اضافہ، 100 انڈیکس 55 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کے دوران زبردست تیزی نے تمام پچھلے ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 939 پوائنٹس کے ہوشربا اضافے کے بعد 100 انڈیکس 55 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا ہے۔

ریکارڈ اضافے سے کے ایس سی 100 انڈیکس 55 ہزار 201 پوائنٹس کی حد بحال کرکے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔