ورلڈ کپ: بھارت کا نیدرلینڈز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ بنگلور: (ویب ڈیسک) بھارت میں جاری آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 45ویں میچ میں میزبان بھارت نے نیدرلینڈز کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔