بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

نوازشریف کی اپنے مرحوم کزن طارق شفیع کے صاحبزادے کے نکاح کی تقریب میں شرکت

لاہور(نیوزڈیسک)میاں طارق شفیع مرحوم کے کزن کے صاحبزادے کی نکاح کی تقریب میں مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نوازشریف ،سابق وزیراعظم شہبازشریف ،عابد شیر علی سمیت اہم سیاسی شخصیات نے شرکت کی ۔
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن )کے قائد محمد نواز شریف کی اپنے مرحوم کزن میاں طارق شفیع کے صاحبزادے ابراہیم طارق شفیع کے نکاح کی تقریب میں شرکت کی ان کے ہمراہ سابق وزیراعظم شہبازشریف بھی اس موقع پر موجود ہیں جبکہ عابد شیر علی اور میاں جاوید شفیع اور خاندان کے دیگر افراد بھی شریک ہیں۔