پشاور(ممتازنیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے بابا گرونانک کے 554 ویں یوم پیدائش پر سکھ برادری کو مبارک دیتے ہوئے کہاکہ پوری دنیا کی سکھ برادری کو ان کے خوشی کے دن کی بہت مبارک پیش کرتے ہیں ،بابا گونانک نے ایک خدا کا پیغام دیا، گرو نانک نے بین المذاھب ہم آہنگی کا پیغام دیا ،انجینئر امیر مقام نے بابا گرونانک کے یوم پیدائش کی تقریبات کے لئے پاکستان آنے والے سکھ یاتریوں کا خیر مقدم کیا
پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام کی بابا گرونانک کے 554 ویں یوم پیدائش پر سکھ برادری کو مبارکباد








