بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سیاسی ومعاشی ترقی کیلئے 8فروری کے انتخابات و منتخب حکومتوں کا قیام ناگزیر ،عرفان صدیقی

اسلام آباد(ممتازنیوز)مسلم لیگ(ن) کے سینیٹرعرفان صدیقی نے کہاہے کہ سیاسی اورمعاشی ترقی کے لئے 8فروری کے انتخابات اور منتخب حکومتوں کا قیام ناگزیر ہے۔اپنے ایک ٹویٹ میں عرفان صدیقی نے کہاکہ نگران حکومتوں کا مزید طول ملک کو غیر یقینی حالات میں دھکیل دے گاانتخابات کے التوا کی افواہیں،سپریم کورٹ کے فیصلے اور واضح ہدایات کے منافی ہیں،ایسی ہر کوشش لا تعداد نئے آئینی مسائل جنم دے گی۔