سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ پہنچ گئے۔
لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں شیخ رشید نے 9 مئی کے مقدمات کے خلاف درخواست دائر کر رکھی ہے۔
عدالت نے آئی جی پنجاب، آر پی او اور سی پی او راولپنڈی سے مقدمات کی رپورٹ طلب کر رکھی ہے۔