بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

چیئرمین پی ٹی آئی طبی معائنہ میں صحت مند قرار

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان طبی معائنہ میں صحت مند قرار دے دیے گئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق اڈیالہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی کا طبی معائنہ مکمل کرلیا گیا۔
شوکت خانم ہسپتال کے ڈاکٹر عاصم یوسف نے عمران خان کا طبی معائنہ کیا۔
ڈاکٹر عاصم نے چیئرمین پی ٹی آئی کی حالت درست قرار دی۔