بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

حکومت کا پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نگران وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
ذرائع کے مطابق آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ یا کمی نہیں کی جا رہی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر کمی کی منظوری دی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق نگران وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کی منظوری دے دی۔

Image