اسلام آباد (صغیر چوہدری )مسلم لیگ نون نے عام انتخابات میں قومی اسمبلی کے لئے پنجاب سے امیدواروں کی سکروٹنی مکمل کرلی ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹکٹ کے لئے امیدواروں کے ناموں کو چند روز میں حتمی شکل دے دی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق ابھی تک ن لیگ کی طرف سے جو نام سامنے آرہے ہیں ان میں
حلقہ این اے 144 خانیوال کبیروالا سے بیرسٹر رضا حیات ہراج بہاولپور این اے 166 سے ملک محمد اقبال چنڑ
لودھراں این اے 154سے عبدالرحمن کانجو
لودھراں این اے 155 سے صدیق بلوچ
بہاولپو احمد پور شرقیہ این اے 164 سے مخدوم سمیع الحق گیلانی
بہاولپور این اے 165 سے میاں نجیب الدین اویسی
خانیوال این اے 145سے محمد خان ڈاھا
خانیوال این اے 146 پیر محمد اسلم بودلہ
خانیوال این اے 147 چودھری افتخار نزیر
ملتان این اے 148 احمد حسن ڈہڑ ملتان این اے 151 ملک عبدالغفار ڈوگر
ملتان این اے 152 سید جاوید علی شاہ ملتان این اے 153 رانا قاسم نون
وہاڑی این اے 156چودھری فقیر محمد وہاڑی این اے 157 سید ساجد علی شاہ مہدی وہاڑی این اے 158 میاں عمران دولتانہ
وہاڑی این اے 159 سعید احمد منیہس بہاولنگر این اے 160 میاں عبدالغفار وٹو
بہاولنگر این اے 161 میاں عالم داد لالیکا بہاولنگر این اے 162 چودھری نورالحسن تنویر کو ٹکٹ
بہاولنگر این اے 163 چودھری احسان الحق باجوہ جہلم این اے 60 چودھری ندیم خادم
راولپنڈی این اے 55 ملک ابرار احمد
ابیٹ آباد این اے 16 مرتضیٰ جاوید عباسی شامل ہیں ۔ ذرائع کے مطابق امیدواروں کے ناموں کا اعلان جلد ہی کیا جائے گا
عام انتخابات: ن لیگ نے قومی اسمبلی کے لئے پنجاب سے امیدواروں کی سکروٹنی مکمل کرلی








