بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وفاقی دارالحکومت 5.8 شدت زلزلے سے لرز اُٹھا

وفاقی دارالحکومت ہولناک زلزلے سے لرز اُٹھا،ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت5.8ریکارڈ کی گئی۔

ذرائع کے مطابق زلزلے کے شدید جھٹکے کے بعد شہری خوف زدہ ہو کر عمارتوں سے باہر نکل آئے، تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔