بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

احد چیمہ کو وزیراعظم کے مشیر کے عہدے سے ہٹانے کا حکم

اسلام آباد(ممتازنیوز )الیکشن کمیشن نے احد چیمہ کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا

نجی ٹی وی کےمطابق الیکشن کمیشن نے سیکرٹری کابینہ کمیشن کو ہدایت کی ہےکہ احد چیمہ کو وزیراعظم کے مشیر کی پوزیشن سے فی الفور علیحدہ کیا جائے