بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

مسلم لیگ ن نےکاغذا ت نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ بڑھانے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) نے الیکشن کمیشن سے کاغذا ت نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ بڑھانے کا مطالبہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق ن لیگ الیکشن سیل کے سربراہ اسحاق ڈار نے کاغذات نامزدگی کی تاریخ میں 2 روز اضافہ کےلئے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا۔ خط میں مطالبہ کیا گیا کہ امیدواروں کوسہولت دینے کےلئے تاریخ میں اضافہ کیا جائے ۔ انہوں نے کہا کہ تاریخ بڑھانے سے الیکشن ڈے میں کوئی فرق نہیں آئے گا۔