بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

آرمی چیف کی کرائسٹ چرچ راولپنڈی آمد، کرسمس تقریبات میں شرکت

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کرسمس تقریبات میں شرکت کے لیے کرائسٹ چرچ راولپنڈی کا دورہ کیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ آرمی چیف نے مسیحی برادری کے ساتھ کرسمس تقریبات میں شرکت کی۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق اس موقع پر چرچ انتظامیہ نے آرمی چیف کا خیر مقدم کیا اور تہوار میں شرکت پر شکریہ ادا کیا۔