بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

لیہ: تیز رفتار ڈمپر سے رکشے کی ٹکر، 2 افراد جاں بحق، 4 زخمی

صوبہ پنجاب کے ضلع لیہ میں تیز رفتار ڈمپر کی ٹکر سے رکشہ سوار 2 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔

’نجی ٹی وی‘ کے مطابق حادثہ کوٹ ادو روڈ پر تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، جہاں تیز رفتار ڈمپر رکشہ سے جاٹکرائی۔

ریسکیو ٹیموں نے حادثے میں جاں بحق ہونے والے 2 افراد کی لاشیں اور 4 زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا۔