توشہ خانہ کیس: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد راولپنڈی(نیوزڈیسک) توشہ خانہ کیس اور 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کی۔