بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

آئی ایم ایف بورڈ نے کروڑ ڈالر کی دوسری قسط جاری کرنے کی منظوری دے دی

پاکستانی معیشت کیلئے بڑا بریک تھرو آگیا ہےآئی ایم ایف کےایگزیکٹو بورڈ نے پہلےاقتصادی جائزے کی منظوری دیدی ۔وزارت خزانہ کی رپورٹس کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستان کو 70 کروڑڈالر کی اگلی قسط جاری کرنے کا فیصلہ کر دیا ہےبین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے مطابق رقم 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت دی جائے گی پاکستان کو نو ماہ کے پروگرام کے تحت 1.2 ارب ڈالر پہلے ہی مل چکے ہیں آخری اقتصادی جائزہ مکمل ہونے پر پاکستان کو مزید 1.1 ارب ڈالر ملیں گےپاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ 15 نومبر کو طے پایا تھا۔