لاہور(ممتازنیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینیئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف صاحبہ کل بروز پیر مورخہ 15 جنوری 2024 کو اوکاڑہ کے اقبال سٹیڈیم میں ایک عظیم الشان جلسہ عام سے خطاب کریں گی۔اتوار کوسماجی رابطوں کی سائٹ ٹوئٹر پرجاری پیغام میں مریم اورنگزیب نے بتایاکہ یہ جلسہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی انتخابی مہم کے سلسلے کی کڑیہے مریم نواز شریف پاکستان مسلم لیگ ن کے منشور کے اہم نقات پہ بات کریں گی، 8 فروری کو انتخابات عوام کی فتح اور پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے اچھے دن واپس آئیں گے انشاءاللہ
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینیئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف صاحبہ کل بروز پیر مورخہ 15 جنوری 2024 کو اوکاڑہ کے اقبال سٹیڈیم میں ایک عظیم الشان جلسہ عام سے خطاب کریں گی۔ یہ جلسہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی انتخابی مہم کے سلسلے کی کڑی۔ مریم نواز شریف پاکستان مسلم لیگ ن کے… pic.twitter.com/K6SP1JnVwE
— Marriyum Aurangzeb (@Marriyum_A) January 14, 2024









