بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ہماری میٹرو بس کا مذاق اڑایا گیا، اس کو جنگلہ بس کہا گیا، شہباز شریف

مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہماری میٹرو بس کا مذاق اڑایا گیا، اس کو جنگلہ بس کہا گیا تھا۔

نجی ٹی وی کے مطابق لاہور میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اللہ کے فضل سے میٹرو بس آج بھی چل رہی ہے۔

انہوں نے دریافت کیا کہ وہ کون تھا جس نے لاکھوں بچوں کو لیپ ٹاپ دیا؟ وہ کون تھا جس نے ہسپتال بنائے اور مفت ادویات دیں؟