بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سابق وزیر اعظم شہباز شریف آج احمد پور، بہاولپور میں بڑے عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے

اسلام آباد(ممتازنیوز )پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما ء مریم اورنگزیب نے کہاکہ سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف آج احمد پور، بہاولپور میں بڑے عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے،منگل کوسماجی رابطوں کی سائٹ ٹوئٹر پرجاری پیغام میں مریم اورنگزیب نے کہاکہ الیکشن مہم کے سلسلے میں اس جلسے سے خطاب میں جناب شہباز شریف عوام کو مہنگائی، بے روزگاری، غربت سے نجات دلانے اور پاکستان کو معاشی خوشحالی سے ہم کنار کرنے کے ایجنڈے پر اظہار خیال کریں گے