لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے صدر وسابق وزیراعظم شہبازشریف نے ماڈل ٹائون لاہور میں ووٹ کاسٹ کردیا ۔ تفصیلا ت کے مطابق صدرمسلم لیگ(ن)شہبازشریف نےماڈل ٹاؤن میں اپناووٹ کاسٹ کردیا۔
سابق وزیراعظم کاووٹ کاسٹ کرنےکےبعدمیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےکہناتھاکہ دعاہےایسی حکومت آئےجومحبت اورخیرسگالی کےپھول نچھاورکرے۔یہ عظیم دھرتی محبت ویگانگت سےہی سرسبزہوگی۔
صدرمسلم لیگ کامزیدکہناتھاکہ انشااللہ اس دھرتی سےخوشحالی کےشگوفےپھوٹیں گے۔ملک سےبیروزگاری اورغربت کاخاتمہ ہوگا۔محنت کریں اورپاکستان کی خدمت کریں۔
سابق وزیراعظم شہبازشریف نےووٹ کاسٹ کرلیا








