لاہور: انتخابی عمل مکمل ہونے کے بعد مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف ماڈل ٹاؤن لاہور کے مرکزی سیکرٹریٹ پہنچ گئے۔
ماڈل ٹاؤن سیکرٹریٹ میں پارٹی کا مرکزی الیکشن سیل بھی بنایا گیا ہے، جہاں بڑی سکرین نصب کی گئی ہے۔
چیف آرگنائزر نون لیگ مریم نواز بھی نواز شریف کے ہمراہ ہیں۔








