بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پاکستان مسلم لیگ ن کی قیادت براہ راست الیکشن کے نتائج دیکھ رہی ہے

لاہور:مسلم لیگ(ن) کے قائد نوازشریف اور چیف آرگنائزر مریم نوازسمیت پارٹی قیادت مرکزی سیکرٹریٹ میں براہ راست انتخابی نتائج دیکھ رہی ہے۔