بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پاکستان مسلم لیگ ن کےرہنما ء بلال اظہر کیانی نے میدان مارلیا

جہلم(ممتازنیوز )پاکستان مسلم لیگ ن کےرہنما ء بلال اظہر کیانی جہلم کے حلقہ این اے 60سے99948لے کرکامیاب ہوگئے ،ان کے مدمقابل آزاد امیدوار حسن عدیل 90474ووٹ لے کردوسرے نمبر پررہے ،پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے امیدوارچوہدری تسنیم ناصر4652نمبر لے کرتیسرے نمبرپررہے۔