بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ثمر بلور ہارنے کے بعدگلدستہ لے کر کامیاب آزاد امیدوار کے گھر پہنچ گئیں

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کی خاتون رہنما ثمر بلور نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے 83 میں پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ آزاد امیدوار کے مقابلے میں شکست کو کھلے دل قبول کیا ہے۔

اے این پی رہنما ثمر بلور نے سیاسی اختلافات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار مینا خان کے گھر جا کر انہیں جیت پر مبارکباد دی۔