بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

روحیل اصغر کوہرانے والے آزاد امیدوار مسلم لیگ(ن) میں شامل

لاہور:  عام انتخابات 2024 میں جیتنے والےآزاد امیداوار وسیم قادر نے مریم نواز سے ملاقات میں مسلم لیگ(ن) میں شمولیت اختیار کر لی۔

لاہور سےاین اے 121 سے پاکستان مسلم لیگ ن کےامیدوار شیخ روحیل اصغر کو آزاد امیدوار کو شکست دیکر جیتنے والے وسیم قادر نےپاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز سے ملاقات میں مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔

خیال رہے شیخ روحیل اصغر این اے 121 میں پاکستان مسلم لیگ ن کے مظبوط امیدوار تھے جن کو آزاد امیدوار وسیم قادر نے شکست دے دی تھی۔