بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ن لیگ کوکیوں توقع سے کم ووٹ ملے،راناثنااللہ نے حقیقت بتادی

اسلام آباد(ممتازنیوز) مسلم لیگ(ن) کے رہنما راناثنااللہ نے کہاہے کہ مہنگائی کی وجہ سے ہمیں توقع سے کم ووٹ ملے،لوگوں کو یہ بتانے میں سوفیصد کامیاب نہیں ہوئے کہ مہنگائی کے ہم ذمہ دارنہیں۔
نجی ٹی وی سے گفتگوکرتےہوئے انہوں نے کہاکہ مہنگائی ،بجلی اور پٹرول کے ریٹ کی وجہ سے حالیہ انتخابات میں مسلم لیگ ن کو توقعات سے کم ووٹ ملے ہیں ہمارا موقف ہے کہ مہنگائی کے ہم ذمہ دارنہیں ہیں تاہم  لوگو ں کویہ بتانے میں سوفیصدکامیاب نہیں ہوئے ۔