اسلام آباد(ممتازنیوز)مسلم لیگ(ن) کے صدرشہبازشریف نے وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے مریم نواز کی بطور پارٹی امیدوارنامزدگی کااعلان کردیا۔اتحادی رہنماوں کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ نوازشریف سے درخواست کروں گا کہ وزیراعظم کا عہدہ قبول کریں،تاہم پنجاب میں مریم نوازوزیراعلیٰ کے لیے مسلم لیگ ن کی امیدوار ہوں گی۔
مریم نوازوزیراعلیٰ پنجاب کی امیدوارہوں گی، شہبازشریف نے اعلان کردیا








