بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پی پی پی لاہور کے صدراسلم گل پارٹی عہدے سے مستعفی

 

لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی ) لاہور کے صدر اسلم گل نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا ۔

ایک بیان میں اسلم گل کا کہنا ہے کہ سی ای سی اجلاس میں پارٹی قیادت کو اپنا ااستعفی دیا تھا۔ استعفے کو منظور کرنا یا نہ کرنا پارٹی قیادت کی مرضی ہے۔