اسلام آباد:سابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑوزارت ہاوسنگ کے نادہندہ نکلے۔نجی ٹی وی کے مطابق انوارالحق کاکڑکے ذمے کرایہ کی مد میں60 لاکھ روپے واجب الادا ہیں ،وزارت ہاوسنگ نے انہیں رقم کی ادائیگی کے لیے نوٹس جاری کردیا۔واضح رہے کہ انوارالحق کاکڑبطورسینیٹر ساڑھے پانچ سال سے منسٹر انکلیومیں رہائش پذیرتھے لیکن ماہانہ کرایہ ادانہیں کیا
سابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑوزارت ہاوسنگ کے نادہندہ نکلے








