بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سپریم کورٹ کا فیصلہ،وزیراعظم نے اتحادی جماعتوں کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیراعظم شہبازشریف نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اتحادی جماعتوں کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ۔اجلاس میں سپریم کورٹ کے فیصلے سے پیدا ہونے والی صورتحال پر مشاورت کی جائے گی جبکہ آئندہ عام انتخابات اور ملکی سیاسی صورتحال کے حوالے سے بھی غور کیا جائے گا ۔