بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اب تک کتنے غیر قانونی افغان واپس گئے؟

پاکستان میں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کی اپنے وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔

اب تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کی تعداد 5 لاکھ 35 ہزار 940 ہو گئی۔

3 سے 13 اپریل تک8 ہزار 581 افغان شہری اپنے ملک واپس چلے گئے، واپس جانے والوں میں 3 ہزار 127 مرد، 1 ہزار 972 خواتین اور 3 ہزار 482 بچے شامل تھے۔

310 غیر قانونی مقیم افغان خاندان287 گاڑیوں میں اپنے وطن واپس گئے ہیں۔