اسلام آباد(ممتازنیوز)سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل(ر)فیض حمید کے خلاف نجی ہاوسنگ سوسائٹی کیس میں انکوائری شروع کردی گئی ، نجی ٹی وی کے مطابق انکوائری نجی ہاوسنگ سوسائٹی کے مالک کی درخواست پر شروع کی گئی ،پاک فوج نے انکوائری کےلئےمیجرجنرل کی سربراہی میں کمیٹی قائم کردی جو سپریم کورٹ کے حکم کی روشنی میں تحقیقات کرے گی
سابق ڈی جی آئی ایس فیض حمید کے خلاف انکوائری شروع








