ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی نژاد جرمن بائیکر ابرار حسین ڈیڑھ ماہ میں پاکستان سے موٹر سائیکل پر 9ہزار کلومیٹر کا سفر کرکے سعودی عرب کے شہر مکہ پہنچے ۔ پاکستانی نژاد جرمن بائیکر ابرار حسین نے موٹر سائیکل پر پاکستان سے 14 فروری کو سفر شروع کیا تھاجس کے بعد وپ ایران، عراق اور کویت سمیت پانچ ملکوں سے ہوتے ہوئے 50دن میں مکہ پہنچے ۔قبل ازیں سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچنے پر پاکستانی کمیونٹی نے ان کا بھرپور استقبال کیا تھا۔
پاکستانی نژاد بائیکر ابرار حسین کا موٹر سائیکل پر مکہ تک کا سفر
