بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بھارت میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کر دی گئی ۔میڈیارپورٹ کے مطابق بھارت میں پیٹرول 8 روپے جب کہ ڈیزل 6 روپے لیٹر سستا کیا گیا ہے۔ پاکستانی روپے میں پیٹرول 20، ڈیزل 15 روپے فی لیٹر سستا ہوا ہے۔