اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری سے ایران کے ہم منصب ابراہیم رئیسی نے ملاقات کی جس میں پاک ایران تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال کیاگیا،ملاقات میں دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہارکیاگیا۔صدرزرداری نے کہاکہ پاکستان اورایران کے تعلقات مشترکہ مذہبی، تاریخی اور ثقافتی رشتے میں جڑے ہیں۔
صدر زرداری سے ایرانی ہم منصب کی ملاقات،دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال








