بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

یوسف رضاگیلانی سے کنور دلشاد کی ملاقات،چیئرمین سینیٹ بننے پرمبارکباد

اسلام آباد(ممتازنیوز) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے پنجاب کے سابق وزیر قانون و پارلیمانی امورکنور محمد دلشاد نے ملاقات کی۔کنوردلشار نےیوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کاعہدہ سنبھالنےپر مبارکباد دی۔انہوں نے کہاکہ پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 59 کے تحت سینیٹ آف پاکستان مکمل ہے،پاکستان اب ایک نئے جمہوری دور میں آگے بڑھ رہا ہے۔