بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ڈالرکی قیمت میں کمی،کتنے کاہوگیا؟

اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں 29 پیسے کی کمی دیکھی گئی۔
انٹربینک میں ڈالر278 روپے 12 پیسے پربند ہوا، جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 279 روپے 9 پیسے پرآگیا ہے ۔

انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں 12 پیسے کی کمی دیکھی گئی جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 279 روپے 9 پیسے پرآگیا۔ گذشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر 279روپے 38 پیسے پر بند ہوا تھا ۔
ادھر انٹربینک میں ڈالر 29 پیسے کی کمی کے بعد 278 روپے 12 پیسے پربند ہوا، گذشتہ روزانٹربینک میں ڈالر 278 روپے24پیسے پر بندہوا۔