بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عثمان ڈار نے پی ٹی آئی ٹائیگر فورس کے نوجوانوں کیلئے اہم پیغام جاری کر دیا

سیالکوٹ (نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے پی ٹی آئی کی ٹائیگر فورس کیلئے اہم پیغام جاری کر دیا ، عثمان ڈار نے کہا کہ ٹائیگر فورس کے نوجوانوں 25 مئی کو اسلام آباد پہنچیں ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ویڈیو پیغام میں عثمان ڈار نے کہا کہ میں پارٹی کارکنان اور ورکرز کے ساتھ ساتھ ٹائیگر فورس کے نوجوانوں کو دعوت دے رہاہوں کہ25 مئی کو اسلام آباد پہنچیں۔ عثمان ڈار نے مزید کہا کہ کورونا وباء کی طرح بیرونی سازش سے آئی امپورٹڈ حکومت کی رخصتی کیلئے کشمیر ہائی وے پرآپ کا منتظر ہونگا