ایف آئی ایچ نے ہاکی کی نئی رینکنگ جاری کردی۔
فائنل میں جاپان سے شکست کے بعد پاکستان کی عالمی رینکنگ مزید نیچے آگئی۔
پاکستان 15 ویں سے 16 ویں پوزیشن پر چلا گیا، جاپان 16ویں سے 15 ویں پوزیشن پر آگیا۔
عالمی رینکنگ میں ہالینڈ پہلے، بیلجیئم دوسرے اور آسٹریلیا تیسرے نمبر پر ہے۔
ایف آئی ایچ نے ہاکی کی نئی رینکنگ جاری کردی، پاکستان کی پوزیشن مزید نیچے








