راولپنڈی:بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میںسکیورٹی فورسزکا انٹیلی جنس کی بنیادپر آپریشن،فائرنگ کے تبادلے میں تین دہشت گرد ہلاک ، میجربابرخان جام شہادت نوش کرگئے ،آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمدہواہے۔ علاقے میں سینی ٹائزیشن آپریشن کیاگیا۔
ژوب: فورسز کاآپریشن،3 دہشت گرد ہلاک ، فائرنگ کے تبادلے میں میجر شہید








