بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اربوں لوٹنے والے کو ریلیف دیدیا، فیصلہ رسوا کن ہے، خرم دستگیر

 

لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما خرم دستگیر نے کہا کہ عدلیہ کسی کو بھی جوابدہ نہیں ہیں۔

مسلم لیگ ن کے رہنما خرم دستگیر نے نجی ٹی وی سے   گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انتظامیہ کے معاملات میں مداخلت ہوتی ہے، آج کا فیصلہ رسوا کن فیصلہ ہے، اربوں لوٹنے والے کوعدلیہ نے ریلیف دے دیا۔
احمد اویس نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کل ویڈیولنک کے ذریعے پیشی پر کوئی سیاسی بات نہیں کریں گے، پاکستان کا اصل مسئلہ آئین کو مقدم نہ سمجھنا ہے، سب کو آئین کو مقدم سمجھنا ہوگا۔