بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ترکمانستان کو شکست : پاکستان نے سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان نے ترکمانستان کا شکست دے کر سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ جیت لی۔
فائنل میں پاکستان نے ترکمانستان کو 1-3 سے شکست دی، پاکستان کی جیت کا اسکور 21-25، 19-25 ، 25-20 اور 14-25 رہا۔
ایونٹ میں پاکستان ناقابلِ شکست رہا، مسلسل چھ میچز جیتے، قومی ٹیم نے مجموعی طور پر 18 سیٹ جیتے اور 3 ہارے۔