پیپلز پارٹی نے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے نام کی منظوری دے دی۔
نجی ٹی وی کے مطابق پیپلز پارٹی نے چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی کے نام کی منظوری دے دی، نثار کھوڑو پبلک اکاونٹس کمیٹی کے نئے چیئرمین ہوں گے۔
نثار احمد کھوڑو صوبے میں ترقیاتی کاموں اور محکموں کی نگرانی بھی کریں گے۔
تمام محکموں کے لیے پارلیمانی سیکرٹریز کا تقرر بھی جلد ہوگا۔
پیپلز پارٹی نے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے نام کی منظوری دے دی








