بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

صدر زرداری نجی دورے پر دبئی روانہ، چیئرمین سینیٹ نےقائم مقام صدرکا عہدہ سنبھال لیا

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نجی دورے پر دبئی روانہ ہوگئے۔صدر مملکت کی غیر موجودگی پر چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے قائم مقام صدر کی ذمہ داری سنبھال لی اس ضمن میں نو باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا ۔آئین کی رو سے صدر کی چھٹی ، بیرون ملک دورے یا دیگر ناگزیر وجوہ کی بنا پر چیئرمین سینیٹ قائمقام صدر کے فرائض انجام دیتے ہیںڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان قائمقام چیئرمین سینیٹ ہونگےقائمقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے قائمقام صدر سید یوسف رضا گیلانی سے ملاقات بھی کیقائمقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے قائمقام صدر کے لئے نیک خواہشات کا اظہار ، گلدستہ پیش کیا۔